فٹ بال ورلڈ کپ 2022ء کوالیفائر برازیل نے پیرا گوئے کو شکست دیدی
لاہور (سپورٹس ڈیسک)برازیل نے فٹبال ورلڈ کپ 2022ء کے کوالیفائنگ رائونڈ میں پیرا گوئے کو دو صفر سے شکست دیدی ۔ برازیل نے فتح کے بعد سائوتھ امریکہ گروپ سے مین رائونڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا ۔