• news

کرونا ‘آسٹریلوی بیس بال ٹیم ٹوکیو اولمپکس گیمز سے دستبردار

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی بیس بال فیڈریشن نے ٹوکیو  اولمپکس گیمز سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ۔ بیس بال آسٹریلیا چیف ایگزیکٹو گلین ولیمز نے کہا کہ کرونا کے باعث لاجسٹک مسائل اور حفاظتی اقدامات نے دستبرداری سے مجبور کیا ہے ۔گیمز جولائی میں ہونگی ۔

ای پیپر-دی نیشن