• news

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج‘ تنخواہوں پنشن میں اضافے کا حتمی فیصلہ ہو گا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کی زیر صدات کابینہ اجلاس آج ساڑھے 11 بجے ہو گا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں بجٹ پیپرز اور فنانس بل 2021ء پیش کیا جائے گا۔ کابینہ آئندہ مالی سال کے بجٹ اور فنانس بل 2021ء کی منظوری دے گی۔ کابینہ ملازمین کی تنخوہوں اور پنشن میں اضافے کا حتمی فیصلہ کرے گی۔ کابینہ بجلی اور یوٹیلٹی سٹورز پر سبسڈی کی منظورے دے گی۔

ای پیپر-دی نیشن