فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے والے کو 18 ماہ قید ساتھی کے گھر سے اسلحہ‘ ہٹلر کی آپ بیتی برآمد
پیرس (نوائے وقت رپورٹ + این این آئی) فرانسیسی عدالت نے صدر میکرون کو تھپڑ مارنے والے کو 18ماہ قید کی سزا سنا دی۔ جبکہ اس واقعہ کی ویڈیو بنانے والے اور حملہ آور کے ساتھی کے گھر سے اسلحہ‘ ریڈ ولف ہٹلر کی آب بیتی برآمد ہوئی ہے۔