• news

کرونا ایمرجنسی فنڈ کیلئے  100 ارب روپے‘ 10 کروڑ افراد کو ویکسین ملے گی 

 اسلام آباد (این این آئی) وفاقی بجٹ میں کووڈ ایمرجنسی فنڈ کیلئے 100 ارب روپے مختص کرنے کی تجویزپیش کی گئی۔ وزیر خزانہ کے مطابق کووڈ ایمرجنسی فنڈ کیلئے 100 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ انہوں نے کہاکہ کرونا ویکسین کی درآمد پر 1.1 ارب ڈالر خرچ کیے جائیں گے۔ جون 2022 تک دس کروڑ لوگوں کو ویکسین لگائی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن