ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون کے پریکٹیکل امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری
لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے16جون 2021ء سے شروع ہونے والے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون سالانہ 2020ء کے امیدواروں کے پریکٹیکل امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری کر دی ہیں جو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkسے ڈائون لوڈ کی جاسکتی ہے جبکہ ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز/ڈیپارٹمنٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔