حکومت کا شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروانے کا فیصلہ
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تحریک انصاف کی حکومت نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کو پنجاب یا خیبر پی کے سے سینیٹر منتخب کروایا جائیگا۔