حکومت کراچی کی تقدیر بھی بدلے گی:ناصر محمود واہگہ
اجنیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت )تحریک انصاف کے تحصیل نائب صدر چوہدری ناصر محمود واہگہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے ملکی ترقی اور عوام کی تقدیر سنوارنے کا جو بیڑہ اٹھایا ہے اسے ہر حال میں پورا کیا جائے گا کراچی معیشت کا حب ہے اور موجودہ حکومت کراچی کی تقدیر بھی بدلے گی۔