• news

اسرائیل میں نئی حکومت‘ 12 برس بعد نیتن یاہو کے اقتدار کا خاتمہ

مقبوضہ بیت المقدس (نوائے وقت رپورٹ) اسرائیل میں نئی حکومت تشکیل پا گئی۔ فلسطینیوں کے قاتل انتہا پسند نیتن یاہو کا 12 سالہ دور حکومت ختم ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نفتالی بینیٹ نئے صہیونی وزیراعظم ہوں گے۔ نفتالی دائیں بازو کی قوم پرست جماعت کے سربراہ ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن