• news

تنخواہوں میں 35فیصد اضافہ نہ کیا تو دما دم مست قلندر ہوگا:ریاض احمد تارڑ

حافظ آباد(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی +نمائندہ نوائے وقت)متحدہ محاذ اساتذہ کے چیئرمین ریاض احمد تارڑ۔ آئی۔ٹی۔ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر عقیل آذاد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے حالیہ بجٹ میں سرکاری ملازمین سے کئے گئے وعدوں او رمعاہدوںکی خلاف ورزی کرکے بہت بڑی زیادتی کی ہے۔ اگر پنجاب حکومت نے بجٹ میں وعدہ کے مطابق سرکاری ملازمین اور پینشنرز کی تنخواہوں اور پینشن میں 35فیصد اضافہ نہ کیا تو تو پرھر پنجاب بھر میں دما دم مست قلندر ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن