• news

بجٹ ایک نظر میں 

بجٹ میں آمدن کا تخمینہ‘ وفاقی محصولات 1683.696 صوبائی  (پنجاب) 272.566‘ محاصلات 132.042، صوبائی نان ٹیکس 2088.304 مقرر کیا گیا۔ جاری اثاثہ جاتی وصولیاں 54.148 منصوبہ جاتی امداد 65.222 غیر ملکی امداد 190.170 شامل ہے۔ گندم کے کھاتہ سے آمدنی 420.3390 متنوع فنانسنگ 25.000 مجموعی آمدنی کا ہدف 2653.014 رکھا گیا ہے۔  بجٹ میں اخراجات کی مد میں سوشل سیکٹر کیلئے 744.403‘ انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ 47.636‘ پروڈکشن سیکٹر 66.703 سروسزسیکٹر 557.045‘ متفرق 12.110‘ 1427.900 اثاثہ جاتی اخراجات 540.114‘ ترقیاتی اخراجات 560.00‘ 2528.013 فاضل اخراجات 125.001 مجموعی اخراجات 2653.014 ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن