• news

اے خادمان اسلام

اے خادمان اسلام‘ اپنی ملت کو اقتصادی‘ سیاسی‘ تعلیمی اور معاشرتی تمام پہلوئوں سے منظم کرو‘ پھر دیکھو گے کہ تم یقیناً ایک ایسی قوت بن گئے ہو‘ جس کا لوہا ہر شخص تسلیم کریگا۔ 
اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

ای پیپر-دی نیشن