• news

وفاق کی طرح پنجاب بجٹ سے بھی عوام مایوس ہوئی :جاوید قصوری 

لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیرجماعت اسلامی صوبہ پنجاب(وسطی) محمد جاوید قصوری نے پنجاب بجٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کی طرح صوبائی بجٹ بھی الفاظ کا گورکھ دھندا ہے۔ پنشن اور تنخواہوں میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ کیا جانا چاہیے تھا۔ عوام کو شدید مایوسی ہوئی ہے۔ 2653ارب حجم کے بجٹ میں ٹیکسوں کا ہدف 359ارب روپے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن