• news

  کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
جو شخص باوجود راہ ہدایت کے واضح ہو جانے کے بھی رسول اﷲ (صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم)کا خلاف کرے اور تمام مومنوں کی راہ چھوڑ کر چلے‘ ہم اسے ادھر ہی متوجہ کر دیں گے جدھر وہ خود متوجہ ہو اور دوزخ میں ڈال دینگے، وہ پہنچنے کی بہت بری جگہ ہے o 

ای پیپر-دی نیشن