• news

صوبائی بجٹ میں عوام کی فلاح و بہبود  کا ہر سطح پر خیال رکھا گیا : یاسر اقبال 

جوئیانوالہ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنما چوہدری یاسر اقبال گو پے راء نے کہا ہے کہ صوبائی بجٹ بھرپور عوامی ریلیف کا بجٹ ثابت ہوا ہے جس میں عوام کی فلاح و بہبود کا ہر سطح پر خیال رکھا گیا ہے اور اصلاحات کے حوالے سے بھی زبردست پیش رفت ممکن بنائی گئی ہے، حکومت عوام سے کیا گیا ہر وعدہ پورا کرے گی، پنجاب حکومت نے صو بائی بجٹ میں کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے سمیت عام آدمی کی ترجیحات کو بھی ایڈریس کیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن