• news

دردانہ صدیقی کی ذوالفقار چوہدری کے بیٹے کی ٹارگٹ کلنگ کی مذمت 

لاہور (لیڈی رپورٹر) حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی نے جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق یوسی ناظم ذوالفقار چوہدری کے جواں سال بیٹے رضا ذوالفقار کی دن دیہاڑے ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کردار پر سوالیہ نشان قرار دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن