پی ایس ایل میں شاہنواز دھانی کے جشن منانے کا سیلفی سٹائل
لاہور(سپورٹس رپورٹر) ملتان سلطانز کے بائولر شاہنواز دھانی نے سیلفی سٹائل بھی متعارف کروایا ہے۔پی ایس ایل کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے تو دھانی کے جشن کے سٹائل کو ’سیلفی بریشن‘ کا نام ہی دیدیا ہے۔شاہنواز دھانی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ میں بلیسنگ موزاربانی کے ہمراہ سیلفی سٹائل سے جشن منایا۔