• news

کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹا گرام  پر ریکارڈ 300ملین فالورز

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پرتگالی فٹ بال ٹیم کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا انسٹا گرام پر 300ملین فالورز رکھنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔ وہ یورو کپ کی تاریخ میں گزشتہ ہفتے گیارہ گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بنے تھے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن