• news

چشتیاں: کنویںکی کھدائی کے دوران دیوار گرنے سے 3 مزدور بھائی جاں بحق

چشتیاں (نامہ نگار) ڈاہرانوالہ کے قریب چک نمبر 138 مراد والا میں دوران کھدائی کنویں کی دیوار گر گئی۔ ملبے تلے دب کر 3 مزدور بھائی جاں بحق ہو گئے جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد بھائی تھے۔

ای پیپر-دی نیشن