• news

پی پی کے مبینہ رکن مسعود الرحمان کی توہین آمیز تقریر‘ چیف جسٹس کا از خود نوٹس 

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف جسٹس  نے پیپلز پارٹی کے مبینہ رکن مسعود الرحمن عباسی کی توہین آمیز تقریر کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے توہین عدالت کے معاملے پر تین رکنی بنچ بھی تشکیل دیدیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج  سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی نقوی شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن