• news

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائیگی

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائیگی، پاکستان واپڈ مرد اور خواتین کے دونوں ایونٹس میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن