• news

امریکہ نے ایرانی حمایتی کئی  نیوز ویب سائٹس بند  کر دیں 

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی محکمہ انصاف نے ایرانی حکومت سے منسلک درجنوں ایسے خبر رساں اداروں کی ویب سائٹوں کو بند کر دیا جن پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن