• news

خواتین سائیکلسٹس کو جنسی ہراساں کرنے پر ٹیم منیجر پر 3سال کی پابندی 

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ڈولٹ سینی وین آئیک سائیکل ٹیم کے منیجر مارک بریک پر متعدد سائیکلسٹس کو جنسی ہراساں کرنے پر سائیکلنگ کی گورننگ باڈی (یو سی ایل ) نے تین سال کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ۔فرانسیسی خاتون سائیکلسٹ میرین سکاٹ ان سائیکلسٹس میں شامل ہیں جنہوںنے ٹیم منیجر کیخلاف جنسی ہراساں کرنے پر شکایت کی تھی ۔یوسی ایل نے کہا کہ پابندی کا فیصلہ مستقبل کیلئے اچھی مثال قائم کرے گا تاکہ آئندہ کوئی ایسی حرکت نہ کر سکے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن