’’مجید نظامی کی ملک سے محبت کے نظریہ کو مشعل راہ بنا کر واپس وطن آیا‘‘
لاہور (خصوصی رپورٹر) راجہ یاسر ہمایوں نے کہا ہے کے او لیول کے بعد امریکہ تعلیم حاصل کرنے چلا گیا تھا مجید نظامی صاحب کی ملک سے محبت اور ملک کی خاطر جان نچھاور کرنے کے نظریہ کو مشعل راہ بنایا اور واپس آکر عمران خان کی ٹیم میں شامل ہو کر ملک کی خدمت کرنے کی ٹھانی۔