• news

راجہ یاسر کی دورہ نوائے وقت میں ڈی جی آپریشن کرنل (ر) ندیم قادری سے ملاقات‘ پاکستان کیلئے نظامی فیملی‘ ادارے کی خدمات کو سراہا

لاہور (خصوصی رپورٹر) راجہ یاسر ہمایوں نے روزنامہ نوائے وقت کے دورے کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل آپریشن کرنل ریٹائرڈ سید ندیم قادری سے ملاقات کی۔ راجہ یاسر ہمایوں نے پاکستان کے لیے نظامی فیملی اور نوائے وقت کی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا نظامی فیملی اور نوائے وقت گروپ نہ  صرف ملک میں بلکہ بین الاقوامی طور پر پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری کا علم بلند کر رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن