• news

 ڈی پی اوحافظ آباد کی اپنے دفتر میں کھلی کچہری، سائلین کے مسائل سنے 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت+نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) ڈی پی او محمد معصوم کی جانب سے ڈی پی او آفس حافظ آباد میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔جس میں انہوں نے آفس میں آنے والے سائلین کی مسائل سن کر انکے احکامات جاری کئے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے دفاتر میںکھلی کچہریاں لگانے کی بجائے ضلع اوپن مقامات پر کچہریوںکا انعقاد کیا جائے ۔تاکہ لوگ پولیس کی جانب سے کی جانے والی زیادتیوںاور چیرہ دستیوںکو منظر عام پر لاسکیں۔

ای پیپر-دی نیشن