• news

شہباز شریف کی سابق صدر زرعی بنک طلعت محمود کے گھر جا کر بیٹے سے تعزیت

لاہور (خصوصی رپورٹر) صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) محمد شہباز شریف نے سابق صدر زرعی ترقیاتی بنک طلعت محمود کے گھر ان کے بیٹے سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن