• news

وفاق المدارس الشیعہ کا یکساں نصاب پر تحفظات کا اظہار 

لاہور(خصوصی نامہ نگار)امیر مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان صاحبزادہ پیر میاں عبد الخالق قادری بھرچونڈی نے جمعیت علمائے پاکستان(سواد اعظم) کے مرکزی دفترفیصل ٹاؤن کا دورہ کیا اور مرکزی صدر جے یو پی پیر سید محمد محفوظ مشہدی کی جانب سے دیے گئے ظہرانہ میں شرکت کی۔ اس موقع پر ملک و ملت کو درپیش سیاسی و مذہبی چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اور ان سے نمٹنے کیلئے مشترکہ جدوجہد کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔ملاقات میں صاحبزادہ پیر سید محمد راسخ محفوظ مشہدی بھی موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں میں اتفاق پایاگیا کہ نظام مصطفی کی جدوجہد کے لئے اتحاد اہل سنت ضروری ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن