• news

فضل الرحمان، عبد الرزاق سکندر،قاری حنیف ،مفتی محمد رفیع عثمانی کی علالت پر اظہار تشویش،درازی عمر کیلئے دعا

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، قاری ارشد عبید، احمد حسن اشرفی، حافظ اسعد عبیدودیگر نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان،مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق سکندر،قاری محمد حنیف جالندہری مولانا مفتی محمد رفیع عثمانی کی علالت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مسلسل دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے ۔ جلد مکمل صحت وعافیت اوردرازی عمرکیلئے خصوصی دعا کرائی۔

ای پیپر-دی نیشن