پنجاب حکومت نے سڑکوں کی تعمیرات کی منظوری دیکر اہم اقدام کیا : محمد امجد
فیروزوالا( نامہ نگار) تحریک انصاف شاہدرہ کے رہنما محمد امجد نے کہا ہے صوبائی حکومت نے سگیاں پل سے لے کر نے السعید چوک تک اور شاہدرہ موڑ سے امامیہ کالونی ریلوے پھاٹک اور کالاخطائی ریلوے پھاٹک تک سڑکوں کی تعمیرات کی منظوری دے کر اہم اقدام کیا ہے ۔