پاک، ویسٹ انڈیز ویمنز ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا
لاہور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 30 جون سے ہوگا۔ سر ویون رچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ان میچز میں شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز ندا ڈار ہوں گی۔