حکمرانو ں نے عوام کا جینا محال کردیا: میاں عرفان
سانگلہ ہل( نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں عرفان آف سرانوالی بھلیر نے کہا ہے کہ آ ئی ایم ایف کی بھاری شرائط پور اکرنے کیلئے حکومت عوام کا خون نچوڑنے میں کو ئی کسر نہیں چھوڑ رہی، ملک میں آئے روز مہنگا ئی کے بر ستے بم عوام کو خو د کشیو ں پر مجبور کررہے ہیں۔ عوام پہلے ہی مہنگا ئی کے ہا تھوں تنگ ہیں، حکمرانو ں نے عوام کا جینا محال کردیاہے۔