• news

حکومت عوام کیلئے آسانیاں  پیدا کرے:افتخار احمد بٹر 

نارنگ منڈی(نامہ نگار) مسلم لیگ (ق) کے صوبائی رہنما اور امیدوار ایم پی اے پی پی 135 چوہدری افتخار احمد بٹر نے حکومت اور ڈی سی شیخوپورہ سے مطالبہ کیا ہے کہ تھانہ نارنگ منڈی کی تمام یونین کونسلوں کے دفاتر نارنگ منڈی ٹائون کمیٹی منتقل کئے جائیں تاکہ عوام اور سائلوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے چند ماہ سے حکومت نے چار چار یونین کونسلوںکویکجا کرکے ایک دفتر میں منتقل کردیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔

ای پیپر-دی نیشن