اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور اگر تم کفر کرو تو یاد رکھو کہ اللہ کیلئے ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اور اللہ بہت بے نیاز اور تعریف کیا گیا ہے O اللہ کے اختیار میں ہیں آسمانوں کی سب چیزیں اور زمین کی بھی اور اللہ کارساز کافی ہےO