• news

لاہور میں تیز آندھی، اسلام آباد  اور پنڈی میں بارش

لاہور+اسلام آباد+راولپنڈی (نیوزرپورٹر+جنرل رپو رٹر +  نیٹ نیوز)لاہور میں تیز آندھی اور اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج اورکل کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، راولپنڈی اور  اٹک میں کہیں کہیں پر آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن