• news

وزیرآباد: گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

وزیرآباد (نا مہ نگار) گھریلو حالات سے تنگ 25 سالہ لڑکی نے زہریلی گولیاں نگل کر جان دیدی۔ موضع ونجووالی کے رہائشی کبیر کی 25 سالہ بیٹی آمنہ نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گندم میں رکھنے والی گولیاں نگل لیں۔ حالت غیر ہونے پر تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال پہنچایا لیکن جانبر نہ ہوسکی۔

ای پیپر-دی نیشن