• news

سونا مزید500 روپے تولہ مہنگا قیمت   ایک لاکھ 9 ہزارہوگئی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزارروپے ہوگئی۔

ای پیپر-دی نیشن