عوام کو ریلیف دینے کیلئے معیشت کا مضبوط ہونا ضروری ہے :محمد امجد
فیروزوالا ( نامہ نگار )تحریک انصاف پی پی 144 شاہدرہ کے سینئر رہنما محمد امجدنے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو کمزور معیشت ورثے میں ملی عوام کو ریلیف دینے کے لیے معیشت کا مضبوط ہونا ضروری ہے ۔ عوام کے حالات میں جوں جوں مثبت تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں ۔