• news

کتاب ہدایت

 اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… وہ شخص اگر امیر ہو تو اور فقیر ہو تو دونوں کیساتھ اﷲ کو زیادہ تعلق ہے‘ اس لئے تم خواہش نفس کے پیچھے پڑ کر انصاف نہ چھوڑ دینا اور اگر تم نے کج بیانی یا پہلوتہی کی تو جان لو کہ جو کچھ تم کرو گے اﷲ تعالیٰ اس سے پوری طرح باخبر ہے o 

ای پیپر-دی نیشن