• news

حکومت کے پا س انتقامی کارروائیاں کرنے کے سوا کچھ نہیں :خالد جوئیہ ،رائو شہاب الدین 

کاہنہ (نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ ،ڈپٹی میئر رائو شہاب الدین نے کہا ہے کہ حکومت کے پا س انتقامی کاروائیاں کرنے کے سوا کچھ نہیں ۔بار بار نوٹسز اور گرفتاریوں سے حکومت کو کچھ حاصل نہیں ہو گا ۔ریاست مدینہ کے وقت لوگوں پر انتقامی کاروائیاں نہیں ہوتی تھیں نہ لوگ بھوکے سوتے تھے اور نہ ہی بے روزگار تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن