• news

 30 کنال سرکاری  زمین واگزار ،دو افراد گرفتار 

لاہور(سٹی رپورٹر) انتظامیہ لاہور کے افسران متحرک ہیں اور سرکاری زمین کو واگزار کروانے کیلئے کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کینٹ ذیشان نصر اللہ رانجھا نے بڑی کارروائی کی اور 30 کنال سرکاری زمین کو واگزار کروا لیا۔ زمین کی کل مالیت 900 ملین بنتی ہے 02 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔انہوں نے موضع بنگالی میں کارروائی کی۔

ای پیپر-دی نیشن