آئی سی سی کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیاں
لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوے اور کائل جیمی سن ، جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک کو نامزدگیوں میں شامل کیا گیا ہے۔کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے ۔