• news

یورو کپ: اٹلی سپین کو  ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک )یورو کپ کے سیمی فائنل میں اٹلی نے سپین کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا فیصلہ پنالٹی ککس کی بنیاد پر ہوا۔مقررہ وقت میں اور پھر اضافی وقت میں مقابلہ برابر رہا، میچ کو فیصلہ کن بنانے کیلئے پنالٹی ککس کا سہارا لیا گیا جس میں اٹلی نے چار اور سپین نے دو گول سکور کیے۔

ای پیپر-دی نیشن