• news

 ’’دلیپ کمار کے بغیر کیا کروں گی، سائرہ بانو رو تی رہیں،، 

ممبئی (نوائے وقت رپورٹ)  لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے انتقال کے بعد ان کی بیوہ سائرہ بانو اداس ہوگئیں۔ اب میں کیا کرونگی؟۔ سائرہ بانو یہ کہہ کر رو تی رہیں۔ سائرہ بانو نے اپنے شوہر دلیپ کمار کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی تھی۔ انہوں نے  برسوں سے دلیپ کمار کی دیکھ بھال  کے سوا کچھی نہیں کیا۔ دلیپ کمار کی رہائش پر افسوس اور دکھ کا اظہار کرنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔  جو سائرہ بانوکی ڈھارس بندھا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن