• news

کتاب ہدایت

   اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
منافقوں کو اس امر کی خبر پہنچا دو کہ ان کیلئے دردناک عذاب یقینی ہےO جن کی یہ حالت ہے کہ مسلمانوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے پھرتے ہیں‘ کیا ان کے پاس عزت کی تلاش میں جاتے ہیں؟  (تو یاد رکھیں کہ )عزت تو ساری کی ساری اللہ تعالیٰ کے قبضہ میں ہے۔O

ای پیپر-دی نیشن