• news

ویمنز کرکٹ : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرا ون ڈے بھی ہرا دیا 

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز ٹیم کو سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں8وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی ۔ گرین شرٹس صرف120رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔ منیبہ علی 37اور عالیہ ریاض 26رنز بناکر نمایاں رہیں ۔ انیسہ محمد نے 4کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ میزبان ٹیم نے ہدف 2وکٹوں پرپورا کرلیا ۔ دونوں کھلاڑی رن آئوٹ ہوئیں ۔ 

ای پیپر-دی نیشن