• news

ٹائی سن فیوری کرونا کا شکار‘ڈیونٹے وائلڈر کیخلاف ہیوی ویٹ فائٹ ملتوی 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) ٹائی سن فیوری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ڈیونٹے وائلڈ ر کیخلاف 24جولائی کولاس ویگاس میں ہونے والی ہیوی ویٹ فائٹ ملتوی کر دی گئی ۔ رپورٹ کے مطابق ڈبلیو بی سی ہیو ویٹ چیمپئن ٹائی سن فیوری کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مایوسی کا شکار ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن