• news

طالبان افغانستان سے محبت کرتے ہیں تو وعدہ کریں ڈیورنڈ لائن کوسرحد تسلیم نہیں کریں گے: افغان صدر کی زہر افشانی

کابل (مانیٹرنگ نیوز) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان سے بڑا مطالبہ کر دیا کہ اگر طالبان افغانستان سے محبت کرتے ہیں تو وعدہ کریں ڈیورنڈ لائن کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کے طور پر تسلیم نہیں کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن