• news

افغانستان میں نیٹو امریکی کمانڈر آسٹن ملر  دستبردار‘ کمان جنرل کینتھ کے سپر د 

کابل (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان میں نیٹو امریکی جنرل آسٹن ملر عہدے سے دستبردار ہو گئے۔ صدر جوبائیڈن نے آسٹن ملر کو حتمی انخلاء کی ذمے داری سونپی تھی۔ دستبردار ہونے والے جنرل آسٹن ملر نے کمان جنرل کینتھ کو دیدی۔

ای پیپر-دی نیشن