پاکستان آگہی پروگرام‘طلبا وطالبات کا ایوان کارکنان اور ایوان قائداعظم کا مطالعاتی دورہ
لاہور (نیوزرپورٹر)دارِ ارقم سکول ‘ سپر ٹائون کیمپس‘ لاہور کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور اور ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ‘ سمن آباد کے طلبا و طالبات اور اساتذۂ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریۂ پاکستان‘ جوہر ٹائون‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔